واللہ اکبر؛ اللہ اکبر کا یہی اسلحہ تھا جس نے ایران سے لے کر لبنان، فلسطین، عراق اور شام تک اور افریقا اور یمن سے لے کر افغانستان و پاکستان اور دنیا کی تمام حریت پسند اقوام تک، امت مسلمہ اور مزاحمتی محاذ کے مجاہد جوانوں کے آپسی رشتوں کو مضبوط بنایا تاکہ وہ غاصب صیہونی جارحین کے مقابلے میں امت مسلمہ کے دفاع کے لیے اٹھ کھڑے ہوں۔
آيت اللہ سید مجتبیٰ خامنہ ای کے پیغام حج سے اقتباس
26 مئی 2026
27 مئی 2026