کتاب "خون دلی کہ لعل شد" کے ہوسا، جرمن اور قزاقی زبانوں میں ترجمے کی رونمائی
کتاب "خون دلی کہ لعل شد" کے ہوسا، جرمن اور قزاقی زبانوں میں ترجمے کی رونمائی کی تقریب 18 مئی 2026 کو تہران میں، شیخ ابراہیم زکزکی کے خصوصی پیغام کے ساتھ اور متعدد مفکرین و بین الاقوامی شخصیات کی موجودگی میں منعقد ہوئی۔