یہ دلیری، صدیوں تک ایسی داستان بن جائے گي جو آزاد منش مائیں پورے امن و سلامتی کے ساتھ اپنے بچوں کے کانوں میں سنائيں گی کہ: وہ ایسا دن تھا جب مظلوموں کی سمجھ میں آ گیا کہ وہ اکیلے نہیں ہیں۔ وہ ایسا دن تھا جب ایران، دنیا کے تمام آلام کی عکاسی کرنے والا آئینہ بن گیا اور یہ آگ، ظلم کے آخری ذرے تک دہکتی رہے گی۔
28 مارچ 2026





