آپ عوام نے ملک گیر سطح پر وسیع دفاعی لائن تشکیل دی اور دشمن پر ایسا سراسیمہ کر دینے والا وار کیا کہ وہ متضاد باتیں کرنے اور مہمل بیانی پر مجبور ہو گیا جو اس کی بدحواسی اور ادراک کی ناتوانی کی علامت ہے۔
رہبر انقلاب اسلامی کے پیغام نوروز سے اقتباس
20 مارچ 2026
27 مارچ 2026