دشمن کے حقیر ذہن سے کہیں وسیع تر

آپ ایران کے عوام نے یوم القدس پر دشمن پر ضرب لگا کر اسے سمجھا دیا کہ اس کا واسطہ صرف میزائل، ڈرون، تارپیڈو اور فوجی امور سے نہیں ہے بلکہ ایران کی فرنٹ لائن دشمن کی حقیر اور چھوٹی ذہنیت سے کہیں وسیع تر ہے۔

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ سید مجتبیٰ خامنہ ای

20 مارچ 2026

25 مارچ 2026

دشمن کے حقیر ذہن سے کہیں وسیع تر