جذبہ شہادت پیدا کرنے والے اقدار کو عام کیجئے

ہمارے آج کے نوجوان بہت اچھے اور تیار ہیں، ہمارا پروگرام اس طرح کا ہو کہ ہم ان اقدار کو جن سے یہ شہادتیں وجود میں آئیں، ایرانی قوم میں یہ ایثار اور عظمت پیدا ہوئی، بیان کر سکیں اور آئندہ نسل میں منتقل کر سکیں تاکہ وہ ان شاء اللہ ملک کو آگے  لے جا سکیں معاشرے کو آگے  لے جا سکیں۔  امام خامنہ ای 16 دسمبر 2025 صوبہ البرز کے شہیدوں پر سیمینار  کے منتظمین سے ملاقات

ہمارے آج کے نوجوان بہت اچھے اور تیار ہیں، ہمارا پروگرام اس طرح کا ہو کہ ہم ان اقدار کو جن سے یہ شہادتیں وجود میں آئیں، ایرانی قوم میں یہ ایثار اور عظمت پیدا ہوئی، بیان کر سکیں اور آئندہ نسل میں منتقل کر سکیں تاکہ وہ ان شاء اللہ ملک کو آگے  لے جا سکیں معاشرے کو آگے  لے جا سکیں۔

 امام خامنہ ای

16 دسمبر 2025

صوبہ البرز کے شہیدوں پر سیمینار  کے منتظمین سے ملاقات

18 دسمبر 2025

جذبہ شہادت پیدا کرنے والے اقدار کو عام کیجئے