قرآن کی روشنی میں: اختلاف، امت اسلامیہ کے اتحاد کی نعمت کو ختم نہ کر دے

آج ہماری مشکل تفرقہ آرائی ہے جبکہ قرآن نے تفرقہ آرائی سے منع کیا ہے، (اے صاحبان ایمان!) ان لوگوں کی طرح نہ ہو جانا جنھوں نے تفرقہ پھیلایا اور اختلاف کیا۔ (سورۂ آل عمران، آیت 105) اس کے باوجود، ملت اسلامیہ اور امت اسلامی تفرقہ کا شکار ہے، ٹھیک ہے مختلف عقائد پائے جاتے ہیں اور مختلف مذاہب کا وجود ہے، ذوق اور پسندیں مختلف ہیں، اچھا تو ہوا کریں ... یہ ذوق اور پسند کا اختلاف اس بات کا باعث نہ بنے کہ ہم امت اسلامیہ کے اتحاد کی عظیم نعمت سے محروم ہوجائیں۔ آج اگر امت اسلامیہ ، جس کی آبادی تقریبا دو ارب ہے، با ہم متحد و متفق ہوتی تو اسلامی ملکوں کو کہیں زیادہ خیر و فلاح کی نعمتیں ہاتھ آسکتی تھیں۔ امام خامنہ ای 22 اپریل 2023

آج ہماری مشکل تفرقہ آرائی ہے جبکہ قرآن نے تفرقہ آرائی سے منع کیا ہے، (اے صاحبان ایمان!) ان لوگوں کی طرح نہ ہو جانا جنھوں نے تفرقہ پھیلایا اور اختلاف کیا۔ (سورۂ آل عمران، آیت 105) اس کے باوجود، ملت اسلامیہ اور امت اسلامی تفرقہ کا شکار ہے، ٹھیک ہے مختلف عقائد پائے جاتے ہیں اور مختلف مذاہب کا وجود ہے، ذوق اور پسندیں مختلف ہیں، اچھا تو ہوا کریں ... یہ ذوق اور پسند کا اختلاف اس بات کا باعث نہ بنے کہ ہم امت اسلامیہ کے اتحاد کی عظیم نعمت سے محروم ہوجائیں۔ آج اگر امت اسلامیہ ، جس کی آبادی تقریبا دو ارب ہے، با ہم متحد و متفق ہوتی تو اسلامی ملکوں کو کہیں زیادہ خیر و فلاح کی نعمتیں ہاتھ آسکتی تھیں۔

امام خامنہ ای

22 اپریل 2023

19 مئی 2025

قرآن کی روشنی میں: اختلاف، امت اسلامیہ کے اتحاد کی نعمت کو ختم نہ کر دے