اسلامی گھرانہ: زندگی میں سکون، سادہ زندگی کا نتیجہ

افراد اور خاندانوں کی سعادت کے اسباب میں سے ایک یہ ہے کہ فضول کی چیزوں کی پابندی، عیش و عشرت کی کثرت اور ضرورت سے زیادہ مادی امور سے آراستہ زندگی سے دوررہا جائے یا کم سے کم ان چیزوں کو زندگی کا اصل حصہ شمار نہ کریں، انھیں ایک ذیلی اور غیر ضروری چیز سمجھیں، زندگی کو شروع سے ہی سادہ و آسان بنائیں اور زندگی اور گھر کا ماحول قابل قبول اور قابل تحمل قرار دیں۔ سادگی، آرام و سکون سے منافات نہیں رکھتی بلکہ آرام و سکون بھی بنیادی طور پر سادہ زندگی گزارنے سے ہی میسر ہوتا ہے۔ امام خامنہ ای 9 جولائی 1998

افراد اور خاندانوں کی سعادت کے اسباب میں سے ایک یہ ہے کہ فضول کی چیزوں کی پابندی، عیش و عشرت کی کثرت اور ضرورت سے زیادہ مادی امور سے آراستہ زندگی سے دوررہا جائے یا کم سے کم ان چیزوں کو زندگی کا اصل حصہ شمار نہ کریں، انھیں ایک ذیلی اور غیر ضروری چیز سمجھیں، زندگی کو شروع سے ہی سادہ و آسان بنائیں اور زندگی اور گھر کا ماحول قابل قبول اور قابل تحمل قرار دیں۔ سادگی، آرام و سکون سے منافات نہیں رکھتی بلکہ آرام و سکون بھی بنیادی طور پر سادہ زندگی گزارنے سے ہی میسر ہوتا ہے۔

امام خامنہ ای

9 جولائی 1998

24 مئی 2025

اسلامی گھرانہ: زندگی میں سکون، سادہ زندگی کا نتیجہ