مہدویت: پہلا سبق
پہلا عملی سبق یہ ہے کہ عالمی سطح پر ظلم کی بنیاد کا خاتمہ نہ صرف ممکن ہے بلکہ قطعی ہے۔ یہ بہت اہم بات ہے کہ انسانی نسلیں آج یہ تصور پیدا نہ کرلیں کہ عالمی ظلم کے مقابلے میں کوئی کام نہیں کیا جاسکتا، وہ چیز جو انسانوں کو عمل و اقدام کے ترغیب دلاتی اور آگے بڑھاتی ہے وہ امید کی قوت و توانائی ہے، مہدئ موعود کے ظہور کا عقیدہ دلوں کو نور امید سے سرشار کردیتا ہے۔
امام خامنہ ای
22/10/2002

30 مئی 2025