مہدویت: ہر پہلو سے عوامی حکومت

ایک اور اہم بات جو قابل ذکر ہے وہ یہ ہے کہ امام زمانہ علیہ السلام کی حکومت ہر پہلو سے عوامی حکومت ہوگی۔ عوامی حکومت سے کیا مراد ہے؟ مطلب یہ کہ وہ عوام کے ایمان، ارادے اور طاقت پر منحصر ہے۔ امام زمانہ صرف دنیا میں عدل قائم نہیں کریں گے، امام زمانہ خود عوام کے مومنین میں سے ہیں اور ان پر بھروسہ کر کے پوری دنیا میں عدل الٰہی کی بنیاد ڈالیں گے اور ایک سو فیصد عوامی حکومت تشکیل دیں گے۔ لیکن یہ عوامی حکومت، دنیا میں موجود تمام حکومتوں سے مختلف ہوگی۔ امام زمانہ علیہ السلام کی جمہوریت؛ یعنی دینی (اور اسلامی) جمہوریت؛ موجودہ طریقے سے بالکل مختلف۔ امام خامنہ ای 22 اکتوبر 2002

ایک اور اہم بات جو قابل ذکر ہے وہ یہ ہے کہ امام زمانہ علیہ السلام کی حکومت ہر پہلو سے عوامی حکومت ہوگی۔ عوامی حکومت سے کیا مراد ہے؟ مطلب یہ کہ وہ عوام کے ایمان، ارادے اور طاقت پر منحصر ہے۔ امام زمانہ صرف دنیا میں عدل قائم نہیں کریں گے، امام زمانہ خود عوام کے مومنین میں سے ہیں اور ان پر بھروسہ کر کے پوری دنیا میں عدل الٰہی کی بنیاد ڈالیں گے اور ایک سو فیصد عوامی حکومت تشکیل دیں گے۔ لیکن یہ عوامی حکومت، دنیا میں موجود تمام حکومتوں سے مختلف ہوگی۔ امام زمانہ علیہ السلام کی جمہوریت؛ یعنی دینی (اور اسلامی) جمہوریت؛ موجودہ طریقے سے بالکل مختلف۔

امام خامنہ ای

22 اکتوبر 2002

6 جون 2025

مہدویت: ہر پہلو سے عوامی حکومت