مسلم حکومتیں، صیہونی حکومت کی امداد رسانی کی تمام راہوں کو بند کر دیں
مسلم حکومتوں کو صیہونی حکومت کی امداد رسانی کی تمام راہوں کو بند کر دینا چاہیے اور اس مجرم کو غزہ میں اپنی بے رحمانہ کارروائی جاری رکھنے سے باز رکھنا چاہیے۔ حج میں برائت کا اعلان، اس راہ میں ایک قدم ہے۔
رہبر انقلاب کے پیغام حج 2025 سے اقتباس

7 جون 2025