قرآن کی روشنی میں: پرامید رہنا، خود فریبی نہیں ہے

بعض لوگ سوچتے ہیں کہ پرامید ہونا، اپنی کمزوریوں کو چھپانا ہے، خود کو دھوکا دیا ہے، نہیں، کمزوریوں کو بھی بیان کرنا چاہیے، اس میں کوئی حرج نہیں ہے، لیکن کمزوریاں بیان کرنے کے ساتھ ہی ساتھ پرامید رہنا بھی ضروری ہے تاکہ ایک روشن مستقبل کی امید باقی رہے۔ ہمیں آج یہ آیت پیش نظر رکھنی چاہیے: کمزور نہ پڑنا اور غمگین نہ ہونا کہ تم لوگ بلندترین افراد ہو اگر تم صاحبان ایمان ہو۔ (سورۂ آل عمران، آیت 139) آپ کا ایمان آپ کی بلندی و برتری کا ضامن ہے۔ امام خامنہ ای 21 مارچ 2023

بعض لوگ سوچتے ہیں کہ پرامید ہونا، اپنی کمزوریوں کو چھپانا ہے، خود کو دھوکا دیا ہے، نہیں، کمزوریوں کو بھی بیان کرنا چاہیے، اس میں کوئی حرج نہیں ہے، لیکن کمزوریاں بیان کرنے کے ساتھ ہی ساتھ پرامید رہنا بھی ضروری ہے تاکہ ایک روشن مستقبل کی امید باقی رہے۔ ہمیں آج یہ آیت پیش نظر رکھنی چاہیے: کمزور نہ پڑنا اور غمگین نہ ہونا کہ تم لوگ بلندترین افراد ہو اگر تم صاحبان ایمان ہو۔ (سورۂ آل عمران، آیت 139) آپ کا ایمان آپ کی بلندی و برتری کا ضامن ہے۔

امام خامنہ ای

21 مارچ 2023

9 جون 2025

قرآن کی روشنی میں: پرامید رہنا، خود فریبی نہیں ہے