بنت رسول سلام اللہ علیہا کا یوم شہادت، حسینیہ امام خمینی میں دوسری شب کی عزاداری
تہران میں حسینیہ امام خمینی میں بنت رسول حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کے یوم شہادت کے موقع پر تین دن مجالس عزا کا اہتمام کیا گیا ہے۔ دوسری شب کی عزاداری میں بھی رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای، اسلامی نظام کے عہدیداران اور مختلف عوامی طبقات نے شرکت کی۔
27 جنوری 2020