شعرا و ذاکرین و مرثیہ و نوخوانوں سے خطاب
بنت رسول حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کے یوم ولادت با سعادت کے موقع پر تہران کے حسینہ امام خمینی میں اہل بیت علیہم السلام کی مدح سرائی کرنے والے شعرا، ذاکرین اور نوحہ و مرثیہ خوانوں نے اشعار پڑھے اور خاتون دو عالم کی بارگاہ میں نذرانہ عقیدت پیش کیا۔
اس موقع پر حاضرین سے اپنے خطاب میں رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے زور دیا کہ اہل بیت علیہم السلام کی مدح سرائی کرنے والے شعرا اور نوحہ و مرثیہ خوانوں کا سب سے اہم فریضہ معاشرے میں بالخصوص نوجوانوں کے درمیان دینی تعلیمات کی ترویج اور ثقافت سازی کرنا ہے۔
15 فروری 2020