جوانان جنت کے سردار / پوسٹر

رہبر انقلاب اسلامی جناب حسنین علیہما السلام کے عہد طفولیت کی توصیف کرتے ہوئے فرماتے ہیں: چھے سال سات سال کی عمر میں بھی وہ جوانوں کی مانند ہیں، سمجھتے ہیں، مکمل ادراک رکھتے ہیں، عمل کرتے ہیں، اقدام کرتے ہیں، آداب سے آراستہ ہیں، شرافت ان کے وجود میں موجزن ہے۔

پیغمبر نے امام حسن اور امام حسین علیہ السلام کے بارے میں جب وہ چھے، سات سال کے تھے فرمایا: "یہ جوانان جنت کے سردار ہیں۔" یہ جو ہنوز بچے ہیں، جوان نہیں ہوئے، پیغمبر ان کے بارے میں فرماتے ہیں کہ جوانان جنت کے سردار ہیں۔ یعنی چھے سال سات سال کی عمر میں بھی وہ جوانوں کی مانند ہیں، سمجھتے ہیں، مکمل ادراک رکھتے ہیں، عمل کرتے ہیں، اقدام کرتے ہیں، آداب سے آراستہ ہیں، شرافت ان کے وجود میں موجزن ہے۔ (رہبر انقلاب اسلامی)

29 مارچ 2020

جوانان جنت کے سردار / پوسٹر
gallery item pic-cover-25631-1585.jpg
gallery item pic-cover-25631-1585.jpg
gallery item pic-cover-25631-1585.jpg