علم و دانش کی راہ کے شہید

شہید سائنسدانوں اور ان کے قتل کے پیچھے استکبار کے مقاصد سے آشنائی

ریاستی دہشت گردی نے خفیہ ایجنسیوں سی آئی اے اور موساد کے باہمی تعاون سے حالیہ چند برسوں میں ایران کے ایٹمی سائنسدانوں کی ٹارگٹ کلنگ کی۔ اس انفو گراف میں رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای کے خطابات کی روشنی میں اس ٹارگٹ کلنگ کے مختلف پہلوؤں اور شہید سائنسدانوں کے اہم اوصاف کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔

12 دسمبر 2020

علم و دانش کی راہ کے شہید
gallery item pic-26112-1607749919.jpg
gallery item pic-26113-1607749919.jpg