Jul. 30, 2026
غدیر کے مسئلے میں شیعہ سنی کا فرق نہیں ہے۔ اگر آج مسلمانان عالم اور مسلم اقوام، اسلامی ولایت کا نعرہ بلند کر دیں تو امت مسلمہ کے سامنے بند دروازے کھل جائيں گے اور اسلامی ممالک کی مشکلات حل ہو جائيں گی۔
امام خامنہ ای
20 مارچ 2000
28 جولائی 2021