پیغمبر کی سیاسی و تبلیغی جنگ، بدر و احد سے کمتر نہیں

پیغمبر کا جہاد اور جدوجہد صرف شمشیر کی لڑائی تک محدود نہیں ہے۔ بلکہ یہ ایک عام لڑائی اور مقابلہ آرائی ہے۔ اس میں فکری لڑائی بھی ہے، سیاسی لڑائی بھی ہے، تشہیراتی لڑائی بھی ہے اور عسکری لڑائی بھی ہے۔ بے شک ہجرت سے پہلے مکے میں پیغمبر اکرم نے جو جہاد انجام دیا وہ بدر و احد، خیبر و خندق اور دیگر لڑائیوں میں در پیش خطرات سے کم پر خطر نہیں تھا۔ 

امام خامنہ ای

1 نومبر 1986

 

26 ستمبر 2022

پیغمبر کی سیاسی و تبلیغی جنگ، بدر و احد سے کمتر نہیں