امام حسن عسکری علیہ السلام کا دور تشیع کے نیٹ ورک کی تشکیل کے اوج کا زمانہ

یہ تین امام یعنی امام محمد تقی الجواد، امام علی نقی الہادی اور امام حسن عسکری علیہم السلام مدینہ سے عراق لائے گئے، تینوں عراق میں ہی رہے اور عراق میں ہی شہید اور دفن کر دئے گئے، تینوں کو ایام جوانی میں قتل کیا گيا، اس کی وجہ یہی تھی کہ ان تینوں اماموں کے زمانے میں شیعوں کا نیٹ ورک طاقت کے اوج پر پہنچ گیا تھا۔ 

امام خامنہ ای

کتاب ہمرزمان حسین علیہ السلام  صفحہ 349

5 اکتوبر 2022

امام حسن عسکری علیہ السلام کا دور تشیع کے نیٹ ورک کی تشکیل کے اوج کا زمانہ