اسلامی انقلاب نے جوانوں میں خود اعتمادی پیدا کی اور وہ ملک کو ترقی کی راہ پر لے گئے

'ہمارے بس کی بات نہیں' کا کلچر اسلامی انقلاب سے قبل معاشرے کی فضا میں رائج غلط کلچر تھا۔ انقلاب نے اس ذہنیت کو ‏بدلا جس کے نتیجے میں ڈیموں، بجلی گھروں، ہائی ویز، تیل اور گیس کی صنعتوں کی مشینوں اور انفراسٹرکچر کی تعمیر ‏کے بہت سارے کام مقامی نوجوان ماہرین کے ہاتھوں انجام پائے۔

امام خامنہ ای

6 دسمبر 2022

7 دسمبر 2022

اسلامی انقلاب نے جوانوں میں خود اعتمادی پیدا کی اور وہ ملک کو ترقی کی راہ پر لے گئے
gallery item pic-30991-1670409189.jpg
gallery item pic-30992-1670409189.jpg