بریکس اور ایس سی او میں رکنیت ایران کی بڑی کامیابی

دو اہم بین الاقوامی تنظیموں (بریکس اور شنگھائی تعاون تنظیم) میں بہت کم مدت میں رکنیت ملنا بہت بڑی کامیابی تھی ‏اور اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ ملک ایسی پوزیشن میں ہے کہ ان عالمی تنظیموں کے بانیان مایل بلکہ کبھی تو مصر ہوتے ہیں ‏کہ ہمارا ملک ان میں شامل ہو۔ ‏

امام خامنہ ای
30 اگست 2023

1 ستمبر 2023

بریکس اور ایس سی او میں رکنیت ایران کی بڑی کامیابی
gallery item pic-33634-1693572948.jpeg