ہمارے پیارے رسول

پروردگار! محمد و آل محمد کا وسطہ، تجھے تیرے عز و جلال کا واسطہ، اپنا بہترین درود و سلام، الطاف اور تفضل، آج سے لیکر تا ابد ہمارے پیارے رسول کی روح مطہرہ پر نازل فرما۔ پروردگار! ہمیں ان کا امتی قرار دے۔ ہمیں ان کے صراط مستقیم پر گامزن فرما۔ ہمارے معاشرے کو ان کے معاشر کے مثل بنا دے۔ ہم سب کو ان کی پیروی کا حوصلہ دے۔  امام خامنہ ای  

پروردگار! محمد و آل محمد کا وسطہ، تجھے تیرے عز و جلال کا واسطہ، اپنا بہترین درود و سلام، الطاف اور تفضل، آج سے لیکر تا ابد ہمارے پیارے رسول کی روح مطہرہ پر نازل فرما۔ پروردگار! ہمیں ان کا امتی قرار دے۔ ہمیں ان کے صراط مستقیم پر گامزن فرما۔ ہمارے معاشرے کو ان کے معاشر کے مثل بنا دے۔ ہم سب کو ان کی پیروی کا حوصلہ دے۔ 

امام خامنہ ای

18 مئی 2001

 

16 ستمبر 2023

ہمارے پیارے رسول