Sep. 14, 2026
کہکشاں یعنی وہ مجموعہ جس میں ہزاروں نظام شمسی اور ہزاروں سورج ہیں۔ پیغمبر اکرم کا وجود کہکشاں جیسا ہے جس میں فضیلتوں کے ہزاروں درخشاں نقطے پائے جاتے ہیں۔
امام خامنہ ای21/03/2006
1 اکتوبر 2023