اے فاطمہ معصومہ! آپ بہشت میں وارد ہونے کے لیے ہماری شفاعت کیجیے

ہمیں حضرت معصومہ قم سے اپنی بساط بھر کسب فیض کرنا چاہئے۔ آپ امام کی بیٹی ہیں۔ امام کی بیٹی، امام کی بہن، امام کی پھوپھی، یہ کتنی عظیم منزلت ہے؟! آپ کے زیارت نامے میں ہے: اے فاطمہ معصومہ! آپ بہشت میں وارد ہونے کے لئے ہماری شفاعت کیجئے کیونکہ اللہ کی بارگاہ میں آپ بڑی عظیم شان و منزلت کی مالک ہیں۔ 

امام خامنہ ای

19 جولائی 1992

26 اکتوبر 2023

اے فاطمہ معصومہ! آپ بہشت میں وارد ہونے کے لیے ہماری شفاعت کیجیے
gallery item pic-34366-1698337142.jpg