صیہونی شکست کے 100 دن
جنگ غزہ کے 100 دنوں میں صیہونی حکومت کی شکستوں پر ایک نظر
رہبر انقلاب نے 9 جنوری 2024 کو کہا: "صیہونی حکومت ان تقریبا 100 دنوں بعد جب سے وہ جرائم کر رہی ہے، اپنے کسی بھی ہدف کو حاصل نہیں کر سکی ہے۔ فلسطینی مزاحمت زندہ، تازہ دم اور مستعد ہے اور وہ حکومت خستہ حال، سر افکندہ و پشیمان ہے اور اس کی پیشانی پر مجرم کا ٹھپہ لگا ہوا ہے۔"
اس انفوگراف میں غزہ کی جنگ کے 100 دنوں میں معتبر اور مؤقر ذرائع کے حوالے سے صیہونی حکومت کی شکستوں پر ایک نظر ڈالی گئي ہے۔
14 جنوری 2024