پارلیمنٹ اور ماہرین اسمبلی کے انتخابات کے لئے رہبر انقلاب اسلامی نے اپنا ووٹ ڈالا
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے بارہویں پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی اور چھٹی ماہرین اسمبلی کے انتخابات کے لئے پولنگ کا وقت شروع ہوتے ہی اپنا ووٹ کاسٹ کیا۔

1 مارچ 2024