قرآن کی روشنی میں: جو شخص حقیقت کا متلاشی ہوتا ہے، خدا اس کی رہنمائی کرتا ہے

ہدایت و رہنمائی اور الہی اشاروں سے دوری زیادہ تر تقوے سے محرومی کے سبب ہوتی ہے۔ اگر انسان تقوے کی فکر میں رہے تو اللہ بھی اس کی رہنمائی کرتا ہے۔ "اور جو لوگ ہماری خاطر جدوجہد کرتے ہیں ہم ان کو ضرور اپنے راستے دکھا دیتے ہیں۔" (سورۂ عنکبوت، آیت 69) امام خامنہ ای 8 دسمبر 2018

ہدایت و رہنمائی اور الہی اشاروں سے دوری زیادہ تر تقوے سے محرومی کے سبب ہوتی ہے۔ اگر انسان تقوے کی فکر میں رہے تو اللہ بھی اس کی رہنمائی کرتا ہے۔ "اور جو لوگ ہماری خاطر جدوجہد کرتے ہیں ہم ان کو ضرور اپنے راستے دکھا دیتے ہیں۔" (سورۂ عنکبوت، آیت 69)

امام خامنہ ای

8 دسمبر 2018

22 جولائی 2024

قرآن کی روشنی میں: جو شخص حقیقت کا متلاشی ہوتا ہے، خدا اس کی رہنمائی کرتا ہے