رہبر انقلاب سے یمن کی تحریک انصار اللہ کے ترجمان کی ملاقات

یمن کی  تحریک انصار اللہ کے ترجمان جناب محمد عبدالسلام نے منگل کی شام رہبر انقلاب سے ملاقات کی۔ رہبر انقلاب نے انصار اللہ کے سربراہ جناب عبدالملک بدر الدین کو سلام کا پیغام بھجوایا اور ساتھ ہی یمنی عوام کی استقامت اور ان کی جانب سے غزہ کے مظلوم عوام کی حمایت کو سراہا۔

31 جولائی 2024

رہبر انقلاب سے یمن کی  تحریک انصار اللہ کے ترجمان کی ملاقات
gallery item pic-37173-1722403640.jpg
gallery item pic-37174-1722403640.jpg
gallery item pic-37175-1722403640.jpg
gallery item pic-37176-1722403640.jpg
gallery item pic-37177-1722403640.jpg