مطلوبہ زندگی کا آغاز ظہور امام زمانہ کے بعد ہوگا
انسان کی اصلی زندگي اور اس کی مطلوبہ حیات، حضرت امام مہدی علیہ السلام کے ظہور کے وقت سے شروع ہوگي۔ انسانیت لگاتار راستہ طے کر رہی ہے تاکہ شاہراہ تک پہنچ سکے، یہ شاہراہ، مہدویت کا زمانہ ہے، حضرت امام مہدی علیہ السلام کے ظہور کا زمانہ ہے۔ درحقیقت انسان کی اصل زندگي اور اس کی مطلوبہ حیات، اس شاہراہ سے شروع ہوگي اور انسانیت اس وقت ایک راستے پر آئے گی اور وہ راستہ، ایک صراط مستقیم ہے جو اسے آفرینش کی منزل تک پہنچائے گا۔
امام خامنہ ای
11 جون 2014

9 اگست 2024