امام زمانہ کو ان کے نام اور صفات سے پہچاننا ہمارا امتیاز

شیعوں کا خصوصی امتیاز یہ ہے کہ وہ تمام الہی مذاہب کی جانب سے قطعی طور پر تسلیم شدہ اس موعود الہی کو اس کے نام، صفات، خصوصیات اور تاریخ ولادت کے ساتھ پہچانتے ہیں۔ ہماری بہت سی اہم شخصیات نے اسی غیبت کے زمانے میں اس عزیز، عاشقوں اور مشتاقوں کے دلوں کے محبوب کی قریب سے زیارت کی ہے۔ بہت سے لوگوں نے قریب سے ان سے بیعت کی ہے۔ ‏امام خامنہ ای 24/11/1999

شیعوں کا خصوصی امتیاز یہ ہے کہ وہ تمام الہی مذاہب کی جانب سے قطعی طور پر تسلیم شدہ اس موعود الہی کو اس کے نام، صفات، خصوصیات اور تاریخ ولادت کے ساتھ پہچانتے ہیں۔ ہماری بہت سی اہم شخصیات نے اسی غیبت کے زمانے میں اس عزیز، عاشقوں اور مشتاقوں کے دلوں کے محبوب کی قریب سے زیارت کی ہے۔ بہت سے لوگوں نے قریب سے ان سے بیعت کی ہے۔

‏امام خامنہ ای

24/11/1999

16 اگست 2024

امام زمانہ کو ان کے نام اور صفات سے پہچاننا ہمارا امتیاز