یہ بہت بڑی نعمت ہے کہ امام برحق انسان کو دیکھ رہا ہے

آج حضرت حجت امام زمانہ ارواحنا فداہ کا مقدس وجود، روئے زمین کے انسانوں کے درمیان، برکت، علم، روشنی، زیبائي اور تمام خوبیوں کا سرچشمہ ہے۔ اس انسان کے لیے، جس کے پاس معرفت ہے، اس سے بڑی نعمت کوئي نہیں ہے کہ وہ محسوس کرے کہ ولی خدا، امام برحق، عبد صالح، پوری دنیا کے تمام انسانوں میں سب سے برگزیدہ بندہ اور روئے زمین پر خلافت الہی کا حقدار، اس کے ساتھ اور اس کے پاس ہے، اسے دیکھ رہا ہے اور اس سے جڑا ہوا ہے۔ ‏ امام خامنہ ای 24/11/1999

آج حضرت حجت امام زمانہ ارواحنا فداہ کا مقدس وجود، روئے زمین کے انسانوں کے درمیان، برکت، علم، روشنی، زیبائي اور تمام خوبیوں کا سرچشمہ ہے۔ اس انسان کے لیے، جس کے پاس معرفت ہے، اس سے بڑی نعمت کوئي نہیں ہے کہ وہ محسوس کرے کہ ولی خدا، امام برحق، عبد صالح، پوری دنیا کے تمام انسانوں میں سب سے برگزیدہ بندہ اور روئے زمین پر خلافت الہی کا حقدار، اس کے ساتھ اور اس کے پاس ہے، اسے دیکھ رہا ہے اور اس سے جڑا ہوا ہے۔

‏ امام خامنہ ای

24/11/1999

6 ستمبر 2024

یہ بہت بڑی نعمت ہے کہ امام برحق انسان کو دیکھ رہا ہے