اسلامی گھرانہ: میاں بیوی ایک دوسرے کو انحراف میں پڑنے سے روکیں
شوہر اور زوجہ دونوں کوشش کریں کہ خدا کی راہ میں، اسلام کی راہ میں، حقیقت کی راہ میں اور امانت و صداقت کی راہ میں، دیندار رہیں اور لغزش یا انحراف کی منزل میں ایک دوسرے کے محافظ اور نگہباں بنیں۔
امام خامنہ ای
11 مارچ 2001

13 اکتوبر 2024