اگر واقعی انتظار کر رہے ہیں تو ...

انتظار کا تقاضا یہ ہے کہ انسان خود کو اسی وضع قطع میں ڈھالے اور وہی اخلاق و انداز اختیار کرے جو اس زمانے کے ‏لئے مناسب ہے جس کا اسے انتظار ہے۔ ہمیں چاہئے کو عدل و انصاف کے حامی بنیں، خود کو حقانیت تسلیم کرنے کے ‏لئے آمادہ کریں۔ انتظار اس طرح کی حالت پیدا کر دیتا ہے۔ امام خامنہ ای ‎2011/07/09‎

انتظار کا تقاضا یہ ہے کہ انسان خود کو اسی وضع قطع میں ڈھالے اور وہی اخلاق و انداز اختیار کرے جو اس زمانے کے ‏لئے مناسب ہے جس کا اسے انتظار ہے۔ ہمیں چاہئے کو عدل و انصاف کے حامی بنیں، خود کو حقانیت تسلیم کرنے کے ‏لئے آمادہ کریں۔ انتظار اس طرح کی حالت پیدا کر دیتا ہے۔

امام خامنہ ای

2011/07/09

25 اکتوبر 2024

اگر واقعی انتظار کر رہے ہیں تو ...