انتظار کے مسئلے میں عامیانہ اور جاہلانہ باتوں سے پرہیز کیا جائے

انتظار کے مسئلے میں باریک بینی کے ساتھ ‏عالمانہ انداز میں کام کرنے کی ضرورت ہے۔ اس سلسلے میں عامیانہ اور جاہلانہ باتوں سے بہت سختی سے پرہیز کرنا ‏چاہئے کیونکہ اس طرح مہدویت کے جھوٹے دعویداروں کے ‏لئے راہ ہموار ہوتی ہے۔

امام خامنہ ای

‎‎2011/07/09

2011/07/09

8 نومبر 2024