امام زمانہ ہماری التجا کو سنتے بھی ہیں اور قبول بھی کرتے ہیں

امام زمانہ ہمارے توسل اور راز و نیاز کو سنتے ہیں اور التجا کو قبول بھی کرتے ہیں۔ ہم اپنے مخاطب سے ‏جو ہم سے دور ہے کچھ حال دل بیان کرتے ہیں تو اس میں کوئی مضائقہ نہیں ہے۔ اللہ تعالی سلام کرنے والوں اور پیغام دینے ‏والوں کا پیغام اور سلام حضرت تک پہنچاتا ہے۔ یہ توسل اور یہ روحانی انسیت فعل مستحسن اور لازمی امر ہے۔ ‏

امام خامنہ ای

‎2011/07/09

‎2011/07/09‎

22 نومبر 2024