سو فیصدی عوامی حکومت
حضرت مہدئ موعود عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف کی حکومت، حقیقی معنی میں ایک عوامی حکومت ہے۔ مطلب یہ کہ وہ لوگوں کے ایمان، عزم اور تعاون پر مبنی ہوگي۔ امام زمانہ، اکیلے ہی دنیا کو عدل و انصاف سے نہیں بھر دیں گے، وہ مومنین کی مدد اور ان کے سہارے سے پوری دنیا میں عدل الہی کو قائم کریں گے اور وہ ایک سو فیصدی عوامی حکومت تشکیل دیں گے۔
امام خامنہ ای
22/10/2002

20 دسمبر 2024