KHAMENEI.IR سے گفتگو میں ایران کی اولمپک کمیٹی کے سربراہ

رہبر شہید، ایرانی کھلاڑیوں کی افتخار آفرینی کے محرک

ایران کی اولمپک کمیٹی کے سربراہ محمود خسروی وفا نے سائنس اور اسپورٹس کے شعبوں میں میڈل جیتنے والوں کو خراج تحسین پیش کرنے کی تقریب کے موقع پر KHAMENEI.IR کے بین الاقوامی امور کے شعبے سے گفتگو کرتے ہوئے کھلاڑیوں کی شاندار کامیابیوں اور امریکا میں ہونے والے آئندہ اولمپکس میں بھرپور شرکت کے لیے منصوبہ بندی کے بارے میں گفتگو کی۔

4 نومبر 2026

icon cover video