بوسنیائی حافظ

انقلاب اسلامی ثقافتی و تحقیقاتی سینٹر کے بین الاقوامی شعبے کے بوسنیائی ڈپارٹمنٹ نے پہلی بار 12 اکتوبر 2026 کو آٹھویں صدی ہجری کے عظیم ایرانی غزل گو شاعر حافظ شیرازی کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے منائے جانے والے دن کی مناسبت سے ایک ویڈیو میں رہبر شہید آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای قدس سرہ کی وہ تحریر شائع کی ہے جو انھوں نے حافظ کے دیوان پر لکھی تھی۔ یہ وہی دیوان ہے جو انھوں نے مارچ 1989میں سرائیوو کے دورے میں اپنے بوسنیائی مترجم کو تحفے میں دیا تھا۔ اس تحفے نے مرحوم بشیر جاکا کو فارسی شاعری کے اس شاہکار کا بوسنیائی زبان میں ترجمہ کرنے کی ترغیب دلائی۔

13 اکتوبر 2026

icon cover video