باپ، پیار، بیٹا

عراق کی جانب سے ایران پر مسلط کردہ آٹھ سالہ جنگ کے دوران شہید خامنہ ای اپنے بیٹے سید مصطفیٰ خامنہ ای سے، جو اس وقت محاذ جنگ پر تھے، خط و کتابت کیا کرتے تھے۔ ایسے ہی ایک خط میں انھوں نے اپنے لخت جگر کو کچھ نصیحتیں کی ہیں۔

30 ستمبر 2026

icon cover video