دنیا کے مستضعفین سے خطاب: متحد ہو جائیے!

انتالیس سال قبل 22 ستمبر کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں شہید خامنہ ای نے ناانصافی کے خاتمے اور تسلط پسندانہ نظام کے بے تحاشا پھیلتے جا رہے ظلم کو روکنے کے لیے ایک علاج کے طور پر دنیا کے مظلوموں اور مستضعفوں کے اتحاد کی تجویز دی تھی۔

23 ستمبر 2026

icon cover video