اگر ہم منتشر نہ ہوتے تو یہ ضرورت محسوس نہیں ہوتی۔ ہم متحد ہوکر، ایک دوسرے کے ہاتھ سے ہاتھ ملاکر، ایک دوسرے کے وسائل سے استفادہ کر سکتے تھے، ایک دوسرے کی مدد کرسکتے تھے اور ایک یونٹ بن سکتے تھے۔ یہ یونٹ آج کی دنیا کی سبھی طاقتوں سے زیادہ طاقتور ہو سکتی تھی۔
27 اگست 2026