امت مسلمہ کی تشکیل؛ دشمن کی سازش کو ناکام بنانے کا ایک اقدام

امام (خمینی رحمت اللہ علیہ) نے اسلامی انقلاب کی کامیابی سے پہلے سے عالم اسلام کے اور شیعہ اور سنی کے اتحاد پر جو اتنا زیادہ زور دیا ہے، اس کی وجہ یہ ہے کہ اسلامی دنیا کی طاقت اتحاد میں ہے اور دشمن اس کے برخلاف چاہتا ہے اور اس کے برخلاف کام اور کوشش کرتا ہے۔

26 اگست 2026

icon cover video