شہید خامنہ ای کے چہلم کی مجلس کے بارے میں KHAMENEI.IR کی خصوصی رپورٹ

ایک لازوال راستہ: تہران کے مصلائے امام خمینی میں شہید خامنہ ای کے چہلم کی مجلس

ان کی شہادت کو تقریباً چھے ماہ گزر چکے ہیں لیکن شہید خامنہ ای کی یاد آج بھی پہلے کی طرح تازہ ہے کیونکہ دسیوں لاکھ عقیدت مندوں کے لیے ان کی زندگی اس راہ کا عکس تھی جس کی بنیاد امام حسین علیہ السلام نے رکھی تھی، جن کا ظلم و استبداد کے خلاف قیام عزت و سربلندی کا ایک ابدی معیار قائم کر گیا۔

21 اگست 2026

icon cover video