رہبر شہید کے بڑے فرزند آیت اللہ سید مصطفیٰ حسینی خامنہ ای:

عراق کے وفادار اور عزیز عوام کا شکریہ جنھوں نے تشییع کا عظیم منظر رقم کیا

اس عظیم اور بے مثال عوامی اجتماع برپا کرنے پر میں ایرانی عوام اور وفاداری اور بصیرت سے ایک غیر معمولی منظر رقم کرنے پر عراقی عوام کو رہبر معظم کے شکریے اور قدردانی کا پیغام پہنچانا چاہتا ہوں۔

15 جولائی 2026

icon cover video