امریکا کی کمزوری صرف نعرہ نہیں ہے!

امریکا کمزور ہوتا جا رہا ہے اور یہ کوئی نعرہ نہیں ہے، یہ ایک حقیقت ہے اور یہ ایسی بات ہے جو وہ خود کہتے ہیں۔ وہ خود کہتے ہیں کہ امریکا کی طاقت کے اشاریے دنیا میں تنزلی کی طرف بڑھ رہے ہیں۔

13 جولائی 2026

icon cover video