Jul, 26, 2026
سید الشہداء امام حسین علیہ السلام کا وفادار فرزند اسی عہد و پیمان پر باقی رہا جس پر اس کے جد مظلوم باقی رہے اور اس نے ذلت کی زندگي پر شہادت کو ترجیج دی۔ خدا کا درود و سلام ہو شہید سید علی حسینی خامنہ ای پر۔
12 جولائی 2026