مشہد مقدس میں رہبر شہید کو آخری الوداع، دسیوں لاکھ لوگوں کا خراج عقیدت

جمعرات 9 جولائی 2026 کو ایران کے روحانی مرکز، مشہد مقدس میں رہبر شہید کا جلوس جنازہ نکالا گیا جس میں دسیوں لاکھ لوگوں نے شرکت کی۔ امام رضا علیہ السلام کے حرم اطہر میں رہبر شہید کی نماز جنازہ ادا کی گئی اور ثامن الائمہ علیہ السلام کے جوار میں ہی ان کے جسد خاکی کو سپرد خاک کیا گيا۔

11 جولائی 2026

icon cover video