تہران کے لوگوں نے اشکبار آنکھوں سے اپنے عزیز رہبر کو الوداع کہا

سنیچر اور اتوار کو تہران کے مصلائے امام خمینی میں رہبر شہید آيت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای رحمت اللہ علیہ کے آخری دیدار کے بعد پیر 6 جولائی تہران میں ان کا جلوس جنازہ نکالا گیا اور لوگوں نے پرنم اور اشکبار آنکھوں سے اپنے عزیز رہبر کو الوداع کہا۔

6 جولائی 2026

icon cover video