شہید خامنہ ای کو الوداع کہنے کا پروگرام، ایران کی مختلف اقوام اور ثقافتوں کی وسیع شرکت اور موجودگي کا ایک مرقع تھا۔ ایسی موجودگی جس میں مختلف قومیتوں کے نمائندوں نے مختلف زبانوں، لباسوں اور مقامی رسومات کے ساتھ رہبر شہید سے اپنی عقیدت اور یکجہتی کا مظاہرہ کیا۔
5 جولائی 2026