ایک جانکاہ درد اور وہ راہ جو جاری ہے

امام حسین علیہ السلام کے عزاداروں نے عاشورا اور کربلا کے غم کو، امت مسلمہ کے مہربان باپ کی شہادت کے غم میں مدغم کر دیا اور ایک بار پھر اپنے آنسوؤں اور عزا سے ایک کارنامہ رقم کیا اور اپنے رہبر شہید کو الوداع کہا۔

5 جولائی 2026

icon cover video